6 اپریل 2016 - 08:14
تصویری رپورٹ: صدر حسن روحانی کی موجودگی میں اعلی انقلابی ثقافتی کونسل کا اجلاس

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی کی موجودگی میں اعلی انقلابی ثقافتی کونسل کا اجلاس منعقد ہوا۔